۔mandriva.com ویب ساءیٹ لاءینكس نظام كے ناشر كے ساتھ مكمل رابطه ركھنے كے لےء تفاصیل اور تمام بحترین قابل استعمال اوصاف مهیا كرتی هے۔ وهاں آپ كو هماری مصنوعات اور خدمات كے بارے میں وه تمام معلومات ملے گی جس كی آپ كو ضرورت هے۔
مینڈریككلب ایك ویب ساءیٹ هے جوكه مینڈریكلاءینك كے استعمال كرنے والوں كو وقف كی گیء هے۔ركنیت كا اندراج آپ كو خاص فواءد مهیا كرتا هے: مشاورت گاه، آرپیایمز اور مصنوعات كے ڈاءونلوڈ پر خاص رساءی، مینڈریكلاءینكس كی مصنوعات پر چھوٹ اور بهت كچھ!
مینڈریكایكسپرٹ مینڈریكسوفٹ مدد گار جماعت سے مدد حاصل كرنے كی پهلی اهمیت كی حامل منزل مقصود هے۔
مینڈریكسٹور مینڈریكسوفٹ كی براه راست ذخیره گاه هے۔اس كی نیء صورت كا شكریه-اور- مصنوعات كی خرید كو محسوس كریں، خدمات یا تیسری جماعت كے حل كھبی بھی اتنے آسان نه تھے!
مینڈریكسوفٹ كی سب سے جدید سهولت مینڈریكآنلاءین هے۔ یه آپ كو اپنےكمپیوٹر كو ایك مركزی اور خودكار خدمت كے ذریعے سے جدیدترین ركھنے كی اجازت دیتا هے۔